ذو الحجہ کے پہلے دس دن قربانی کرنے والے کے لئے بال اور ناخن نہ کاٹنے کا حکم کیوں ہے؟ مفتی محمد تقی عثمانی

ذی الحجہ کا چاند دیکھتے ہی جو حکم سب سے پہلے ہماری طرف متوجہ ہوجاتا ہے وہ ایک عجیب وغریب حکم ہے، وہ یہ کہ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ جب تم میں سے کسی کو قربانی کرنی ہو تو جس وقت وہ ذی الحجہ کا چاند دیکھے اس کی بعد اس کے … Continue reading ذو الحجہ کے پہلے دس دن قربانی کرنے والے کے لئے بال اور ناخن نہ کاٹنے کا حکم کیوں ہے؟ مفتی محمد تقی عثمانی