قربانی یا گوشت ضائع کرنے کے بجائے غریب کی مدد کرنے میں کیا حرج ہے ؟ از مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ

قربانی کے بجائے پیسے خیرات کرنا سوال اگر کوئی شخص قربانی دینے کا ارادہ رکھتا ہو ،اور وہ قربانی کے پیسوں سے قربانی دینے کے بجائے کسی مستحق (غریب) شخص کی خدمت کرے ،جس کو واقعتا ضرورت ہو تو کیا قربانی کا ثواب مل جائے گا یا قربانی کا ثواب صرف قربانی ہی سے ملتا … Continue reading قربانی یا گوشت ضائع کرنے کے بجائے غریب کی مدد کرنے میں کیا حرج ہے ؟ از مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ