قرآن فہمی کے دو دریا، آسان بیان القرآن مع تفسیر عثمانی ، از مولانا محمد شفیع چترالی

رمضان کی بابرکت ساعتیں آہستہ آہستہ نکلتی جارہی ہیں۔ اس سال کورونا وبا کی وجہ سے پورے عالم اسلام میں رمضان کی رونقیں ماند پڑی ہیں تاہم پھر بھی اللہ کا شکر ہے کہ شاید رمضان ہی کی برکت سے اسلامی دنیا کورونا وبا سے اتنی زیادہ متاثر نہیں ہوئی جتنے باقی ممالک اس بلائے … Continue reading قرآن فہمی کے دو دریا، آسان بیان القرآن مع تفسیر عثمانی ، از مولانا محمد شفیع چترالی