جدید فقہی مسائل میں اجتماعی غور وفکر کی ضرورت واہمیت ، از مفتی ولی حسن ٹونکیؒ

ترتیب وتدوین: مفتی عمر انور بدخشانی تعارف: مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی رحمہ اللہ کا یہ مختصر مضمون بیمہ سے متعلق ایک سوالنامہ کے جواب کی تمہید ہے جو ان کے فتوی ’’بیمہ زندگی‘‘ سے لیا گیا ہے دین اسلام :ربانی ہدایات اورآخری الہی پیغام ہمارا عقیدہ ہے کہ اسلام نوع … Continue reading جدید فقہی مسائل میں اجتماعی غور وفکر کی ضرورت واہمیت ، از مفتی ولی حسن ٹونکیؒ