شریعت، طریقت، حقیقت اور معرفت کی تعریف اور ان میں باہمی تعلق، از مولانا اشرف علی تھانویؒ

ترتیب وتدوین: مفتی عمر انور بدخشانی تعریفات: شریعت، طریقت، حقیقت، معرفت، محقق اور عارف جن احکامات کا ایک مسلمان مکلف ہوتا ہے ان احکامات کے مجموعہ کو ’’شریعت ‘‘کہتے ہیں، اس میں ظاہری اور باطنی سب اعمال شامل ہیں ، متقدمین کی اصطلاح میں ’’فقہ‘‘کے لفظ کو ’’شریعت‘‘ کا مرادف یعنی ہم معنی سمجھا جاتا ہے ،جیسے امام … Continue reading شریعت، طریقت، حقیقت اور معرفت کی تعریف اور ان میں باہمی تعلق، از مولانا اشرف علی تھانویؒ