صوفیاء کرام کی تفسیریں، چند شرائط، از مفتی محمد تقی عثمانی

صوفیائے کرامؒ سے قرآن کریم کی آیات کے تحت کچھ ایسی باتیں منقول ہیں جو بظاہر تفسیر معلوم ہوتی ہیں ،مگر وہ آیت کے ظاہری اور ماثور معنی کے خلاف ہوتی ہیں ، مثلا قرآن کریم کا ارشاد ہے : قاتلوا الذین یلونکم من الکفار قتال کرو ان کافروں سے جو تم سے متصل ہیں۔ اس کے تحت بعض صوفیاء … Continue reading صوفیاء کرام کی تفسیریں، چند شرائط، از مفتی محمد تقی عثمانی