اللہ تعالی کی ذات، صفات اور استوا علی العرش میں بحث کرنا ، مولانا اشرف علی تھانویؒ

جاننا چاہیے کہ جس طرح اللہ تعالیٰ کی ذات بے چون و بے چگون ہے، اسی طرح ان کی صفات بھی بے چون و بے چگون ہیں(اللہ تعالی کی ذات وصفات کیسے کیونکر یعنی بحث وتکرار سےبلند وبالاہے )۔ سو اللہ تعالیٰ کی صفات میں رائے و قیاس سے کلام کرنا اور ان کی کیفیات … Continue reading اللہ تعالی کی ذات، صفات اور استوا علی العرش میں بحث کرنا ، مولانا اشرف علی تھانویؒ