کیا پیر، صوفی ، بزرگ اور درویش پر شریعت کے احکام معاف ہیں ؟ مولانا اشرف علی تھانویؒ

تسہیل وترتیب : مفتی عمر انور بدخشانی صوفیاء بہت سے غلط خیالات میں مبتلا ہوجاتے ہیں ، ان سب کی اصلاح ضروری ہے ، تمام غلطیوں کی نشاندہی تو اس وقت ممکن نہیں ،اس لیے چند وہ غلطیاں جن میں آج کے لوگ مبتلا ہیں ان کو ذکر کرتے ہیں : کیا تصوف میں اتباع شریعت کی ضرورت نہیں؟ فتوحات مکیہ میں ہے … Continue reading کیا پیر، صوفی ، بزرگ اور درویش پر شریعت کے احکام معاف ہیں ؟ مولانا اشرف علی تھانویؒ