معلمہ ساجدہ عابد فاروقیؒ! ایک گمنام اور خاموش مجاہدہ

تحریر : عمر انور بدخشانی بعض تعلق ایسے ہوتے ہیں جن سے ہمارا بظاہرکوئی رشتہ تونہیں ہوتا ،لیکن نسبت ، احترام اور شفقت کی وجہ سے ان سے جو تعلق بن جاتا ہے وہ بہت گہرا بلکہ انمٹ ہوتا ہے ، ظاہری اعتبار سے دیکھا جائے توساجدہ باجی سے راقم کے تعلق کی کوئی وجہ نہیں بنتی ، لیکن … Continue reading معلمہ ساجدہ عابد فاروقیؒ! ایک گمنام اور خاموش مجاہدہ