شب معراج کی تعیین ، فضیلت ، خاص عبادات، 27 رجب کا روزہ اور رجب کے کونڈوں کی حقیقت ، از مفتی محمد تقی عثمانی

ماہ رجب کے بارے میں لوگوں کے درمیان طرح طرح کی غلط فہمیاں پھیل گئی ہیں ، ان کی حقیقت سمجھ لینے کی ضرورت ہے ، اس پورے مہینہ کے بارے میں جوبات صحیح سند کے ساتھ حضور اقدس ﷺ سے ثابت ہے وہ یہ ہے کہ جب آپ رجب کا چاند دیکھتے تو چاند دیکھ کر آپ یہ دعا فرمایا کرتے تھے … Continue reading شب معراج کی تعیین ، فضیلت ، خاص عبادات، 27 رجب کا روزہ اور رجب کے کونڈوں کی حقیقت ، از مفتی محمد تقی عثمانی