ابسط الموجودات

اس سے عقل اول مراد ہے کہ ذات واجب الوجود کے علاوہ دوسرے تمام موجودات سے ابسط ہے۔

error: Content is protected !!