ابیض حقیقی
سفید رنگ حقیقی اور مجازی دو طرح کا ہوتا ہے۔ دودھ کا رنگ ابیض حقیقی ہے، پانی ابیض مجازی مانا جاتا ہے۔ اس لیے کہ پانی درحقیقت بے رنگ ہے اور عام طور پر پانی جیسی بے رنگ اشیاء کو بھی سفید اور بیض مجازاً کہہ دیا جاتا ہے۔