بارقہ

ایک تابناک شعاع ہے جوحظیرۃ القدس سے سالک کے قلب پر وارد ہوتی ہے اور جلد بجھ جاتی ہے ،اس شعاع کا ورودکشف کے آغازمیں ہوا کرتا ہے۔

error: Content is protected !!