باطل
جو اپنی اصل کے اعتبار سے صحیح نہ ہو، اس میں اور ’’فاسد ‘‘میں یہ فرق ہے کہ فاسد اصلاً توصحیح ہوتاہے لیکن وصف کے لحاظ سے صحیح نہیں ہوا کرتا۔