باثق وہ تفرق اتصال یعنی دو ملی ہوئی چیزوں کی جدائی جس سے رگوں یعنی وریدوں اور شریانوں کے منہ کھل جائیں۔