باتر وہ تفرق اتصال جو کسی رگ یا پٹھے کے عرض (چوڑائی) میں واقع ہوجائے جس سے رگ یا پٹھہ عرض میں کٹ جائے۔