ارکان اربعہ
’’رکن‘‘ کی جمع ہے، ارکان وہ مفرد اجزاء کہلاتے ہیں جن سے کائنات بنائی گئی ہے، یہ چار ہیں: آگ، پانی، مٹی، ہوا، انہیں ’’عناصر اربعہ‘‘ بھی کہتے ہیں۔