ازل
جس سے پہلے کچھ نہ ہو۔ جس کی ابتداء نہ ہو ،اور جس کا وجود ماضی کی جانب ناقابل اندازہ اور ناقابل شمار حد تک پھیلا ہوا ہواور غوروفکر کے بعد بھی جس کی ابتداکا سراغ نہ لگ سکے۔