اسم جنس

جو کسی شئے پر اور اس شئے جیسی دوسری اشیاء پر علی سبیل البدلیت یعنی بدل بدل کر صادق آتا چلا جائے ،لیکن کثیرین پر یعنی بہت سی اشیاء وافراد پر یکجائی طور پر صادق نہ آئے۔ بخلاف جنس کے کہ اس کا اطلاق قلیل کثیر سب پر یکساں ہوجایا کرتا ہے۔ دیکھو پانی ایک قطرۂ آب پر بھی صادق آتا ہے اور دریائے فراواں پر بھی اس کا اطلاق ہو جاتا ہے۔

error: Content is protected !!