استفراغ جسم سے فضلات کا خارج ہونا، اس میں قے۔ نکسیر۔ بول براز۔ پسینہ ،تھوک ،بلغم وغیرہ سب کا اخراج داخل ہے۔