استقبال
(زمانہ مستقبل) جس زمانے میں ہم تم موجود ہیںاس کے معاً بعد آنے والا زمانہ، جلد آنے والا زمانہ مستقبل قریب ،اور دیر سے آنے والا زمانہ مستقبل بعید کہلاتا ہے۔