اصطرلاب
فلک کے رازوں کا انکشاف کر دینے والا آلہ آسمانی حالات کے معلوم کرنے اور سمجھانے کے لیے فلاسفہ یونان نے ’’کرہ‘‘ ایجاد کیا تھا۔ اس کے بالمقابل ہندوستان کے فلاسفہ نے انہیں حالات کے جاننے سمجھانے کے لیے ’’اسطرلاب‘‘ ایجاد کی، عربوں نے اسے کمال پر پہنچایا۔
