اعضاء مرکبہ
وہ ہوتے ہیں جس کے کل کی تعریف وخصوصیت اورنام اس کے کسی جز کو نہ دیا جاسکے۔ مثلاً ناک، آنکھ، ہونٹ، رخسار، پیشانی کان وغیرہ سب مل کر چہرہ کہلاتے ہیں، اور یہ سب چہرے ہی کے حصے ہیں لیکن ان میں فرداً فرداً کسی ایک کو بھی چہرہ نہیں کہا جاتا۔