افق لغت میں افق کے معنی کنارہ اور طرف (جانب) کے ہیں۔ فن ہیئت کی اصطلاح میں اس کا اطلاق تین دائروں پر کیا جاتا ہے۔