اقانیم ثلاثہ
اقانیم ، قنوم کی جمع ہے ، جس کے معنی اصل کے ہیں۔ نصاریٰ وجود، علم اور حیات کو اقانیم ثلاثہ قرار دیتے ہیں، اور ان کے نام باپ، بیٹا اور روح القدس رکھتے ہیں۔