الف لام استغراق
یہ الف لام تمام اجناس وانواع وافراد کو اپنے احاطہ دامن میں سمیٹ لیتا ہے۔ ’’الحمد للہ ‘‘میں الف لام استغراق کے لیے ہے یعنی جمیع اجناس وانواع واقسام تعریف صرف اللہ کے لیے مختص ہیں۔