ام الکتاب
انسان کامل، عقل اول ،نفس کلیہ، کتاب مبین اور جملہ کائنات وموجودات کو محیط ہونے کی جہت سے بطور اجمال ام الکتاب کو نور محمدی ﷺ سے تعبیر کیا جاتاہے۔ نیز سورۂ فاتحۃ الکتاب۔ سورۂ محمد۔ لوح محفوظ، عرش معلیٰ اور عقل اول پربھی اطلاق ہوتا ہے جو مرتبہ وحدت ہے۔