امور اعتباریہ
جن کا نفس الا مرمیں تحقق نہ ہو مگر بہ اعتبار معتبر تحقق ہو ،جیسے مفہومات اصطلاحیہ ، یا اس کا مفہوم ہو کہ اس کے لیے نفس الا مر میں بغیر اعتبار کے تحقق ہو اگرچہ موجود نہ ہو جیسے وجوب امکان حدوث وغیرہ جو خارج میں امورممتنعہ میں سے ہیں۔