انحناء

خط کا اس طرح ہونا کہ اس کے مفروضہ اجزاء تمام اوضاع پرمنطبق نہ ہوسکیں۔ یعنی ایسا خط جس کے سارے اجزاء تمام اوضاع پر منطبق نہ ہوسکیں اور راست نہ آسکیں ،جیسے ٹیڑھا خط سیدھے خط پر منطبق ہوہی نہیں سکتا۔

error: Content is protected !!