اوتاد – وتد
’’وتد‘‘ کی جمع ہے، اوتاد وہ چار افراد جو عالم کے اطراف اربعہ یعنی : شرق، غرب، شمال، اور جنوب میں من جانب اللہ تدبیرو تصرف، نظم وانتظام خصوصی کی غرض سے متعین ہیں۔