برہان اطراد کسی نوعی حقیقت کے بعض افراد میں ثابت شدہ امر کو دوسرے افراد میں نوعی تقاضے کی بنیاد پر جاری کردینا۔