برزخ
دو امور کے درمیانی واسطے کو برزخ کہتے ہیں، عارفین کی اصطلاح میں عالم برزخ مشہور ہے جو عالم ارواح وعالم اجسام، عالم مجردات ومادیات، عالم دنیوی وآخروی کے مابین حائل ہے۔ اس کو ’’عالم مثال ‘‘بھی کہتے ہیں اور عالم امرو خلق سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے۔