برزخ اکبر

صوفیاء وعارفین کی اصطلاح میں اس سے بارگاہ احدیت مراد ہوتی ہے، تعین اول سے بھی اس کو تعبیر کرلیا جاتا ہے کہ وہ تمام برازخ کا مجموعہ بنیاد اور اصل البرازخ ہے۔ اس کو برزخ اول، برزخ اعظم، برزخ جامع اور برزخ کبریٰ بھی کہتے ہیں، اس برزخ کبریٰ اور تمام برازخ کا مصداق خلاق کی وہی تخلیق اول ہے جو ’’اول ماخلق اللہ نوری ‘‘کا مظہر ہے۔

error: Content is protected !!