براعۃ الاستہلال

خطبہ یا دیباچہ میں ایسے الفاظ اور ایسا کلام استعمال کرنا جس سے پتہ چل جائے کہ آنے والی تقریر یا تحریر اس مضمون پر مشتمل ہوگی۔

error: Content is protected !!