بیان الضرورۃ ایسا بیان جو کسی ضرورت کے پیش نظر اس امر کو واضح کر دے جس کے لیے وہ بیان وضع ہی نہ کیا گیا ہو۔