تباین کلی
دوری جدائی، اصطلاح میں تباین وہ کہلاتا ہے کہ جب دوچیزوں میں سے ایک کی دوسری کی طرف نسبت کی جائے تو ایک دوسرے پر قطعاً صادق نہ آسکے۔ اس صورت میں دو نوں اشیاء کے مابین تباین کلی ہوگا ،جیسے سیاہی سفیدی ،اگر فی الجملہ یعنی کسی محل میں، دونوں ایک دوسرے پر صادق آسکیں تو تباین جزوی کہلائے گا جیسے مثلاً حیوان اور سفیدی۔
