تبسم

ہنسی کی وہ قسم جو اس قدر سبک ہو کہ اس کو نہ قریب والے سن سکیں نہ خود سن سکے ،اسی سلسلے کی ایک چیز ’’ضحک‘‘ ہے جس کو خود سن سکتا ہے ،ایک ’’قہقہہ ‘‘ہے جس کو خود بھی سن سکے۔ اور آس پاس والے بھی سن سکیں۔

error: Content is protected !!