ثلاثی مزید
علم صرف میں ’’ثلاثی‘‘ اس کو کہاجاتا ہے جس میں حرف اصلی صرف تین ہوں ،اسی کو ثلاثی مجرد بھی کہتے ہیں، ’’ثلاثی مزید‘‘ وہ ہے جس میں تین حروف اصلی سے کوئی حرف زائد ہو۔