جبروت
عالم عظمت وجلال ، یعنی حق تعالیٰ کے اسماء وصفات کا عالم، بعض اس سے عالم اوسط یعنی عالم برزخ مراد لیتے ہیں جو تمام اوامر الٰہیہ کو محیط ہے۔