خاطر نفسانی
خاطروہ خطاب ہے جو قلب پروارد ہوتا ہے ،اس کی ایک قسم ’’ربانی‘‘ کہلاتی ہے جو کبھی خطا نہیں کرتی ،دوسری ’’ملکی ‘‘ہوتی ہے ، یہ ایک الہامی کیفیت ہوتی ہے، اس کی ایک قسم نفسانی ہوتی ہے کہ جس میں حظ نفس شامل ہوتا ہے ، یعنی خاطر نفسانی۔