دائرہ اول السماوات
یہ ایک بڑا دائرہ ہے جو شمال وجنوب کے مابین حد فاصل ہے ،یعنی شمال وجنوب کو علیٰحدہ علیٰحدہ اور ممتاز کر دیتا ہے، اور دائرہ افق اور دائرہ نصف النہار کے قطبین سے گذرتا ہے اور خود اس کے قطبین نقطہائے شمال وجنوب ہیں۔