دائرۃ الافق
وہ بڑا دائرہ جو آسمان کے نظر آنے والے اور نظر نہ آنے والے حصوں کے مابین حد فاصل ہے ،اور اس کے قطبین سمت الراس اور سمت القدم ہیں۔