ذات

ذات یعنی جو موضوع صفات ہو، بعینہ خود ذات جس کا اطلاق جسم اور غیر جسم سب پر ہوسکے، بخلاف ’’شخص ‘‘کے کہ اس کا اطلاق صرف جسم پر ہوسکتا ہے، نیز ’’ذات ‘‘اس امر کی صالح ہوتی ہے کہ اس پر عدم یا وجود کا اطلاق کیا جاسکے ،شے کی ذات اس امر کی صالح ہوتی ہے کہ اس پر عدم یاوجود کا اطلاق کیا جاسکے ،شے کی ذات وہ ہوتی ہے کہ جو اس کو ماسوا سے مختص اور ممیز کر سکے، کبھی شے سے خود شے مراد ہوتی ہے جو ماسوا سے مجرد ہوتی ہے، شے کی ذات کے لئے یہ دروازہ بھی کھلا ہوا ہے کہ وہ اپنے وجود پر بھی سابق ہوسکتی ہے۔

error: Content is protected !!