زہد – زاہد
دنیا سے روگردانی، راحت ولذات دنیوی کا اس غرض سے ترک کردینا کہ یہ سب کچھ بلکہ اس سے زیادہ آخرت میں مل جائے گا، جو متاع دنیا اور اس کے لذائذ سے منہ موڑے وہ ’’زاہد‘‘ کہلاتا ہے ۔