سالک

وہ ہے جس پر ایک ایسی کیفیت اور حالت طاری ہوجائے جس کی وجہ سے قرب الٰہی کے مقامات طے ہوجائیں ، اس حالت وکیفیت کے تحت جو کچھ حاصل ہوگا وہ علم عینی ہوگا اور مشاہد ہوگا جس میں شکوک وشبہات کے لیے گنجائش نہ ہوگی۔

error: Content is protected !!