سالم

علم صرف میں ’’سالم‘‘ اس صحیح کلمہ کو کہتے ہیں جس کے حروف اصلی ف، ع، ل، میں ہمزہ اور دو حروف صحیحہ ایک جیسے نہ ہوں ، جیسے نصر بر وزن فعل۔

نحویین اس کو سالم قرار دے دیتے ہیں جس کے حرف اصلی کےآخر میں حرف علت نہ ہو، خواہ شروع یا درمیان میں حرف علت آ ہی کیوں نہ جائے۔

error: Content is protected !!