سبب ضروری

سبب ضروری وہ ہوتا ہے جس کے بغیر زندگی ناممکن ہو کر رہ جائے اور وہ اسباب ستہ ضروریہ ہیں۔ اسباب ستہ ضروریہ وہ چند ناگریز اسباب کہلاتے ہیں جن کے بغیر زندگی قائم نہیں رہتی، وہ حسب ذیل ہیں:(۱)ہوا(۲)کھاناپینا(۳)بدنی حرکت وسکون(۴)نفسانی حرکت و سکون (۵)سونا جاگنا(۶)جسم کے اندر جو کچھ ہے اس کا مناسب مدت تک جسم میں رکنا اورپھر جسم سے خارج ہوجانا۔

error: Content is protected !!