شاہد الوجد

کبھی شاہد کا اطلاق اس چیز پر ہوتا ہے جو قلب مومن میں موجود ہو اور وہ ہر وقت اسی کا ذکرو اذکار کرتا رہے ۔ اگر وجد غالب ہو تو شاہد الوجد کہاجائے گا، اگر حق غالب ہو تو شاہد الحق لقب پائے گا۔

error: Content is protected !!