طب علمی

اس کا عمل سے تعلق نہیں ہوتا ،صرف یہ معلوم کرنا ہوتا ہے کہ صحت کیا چیز ہے اور مرض کسے کہتے ہیں۔

طب علمی کے اجزاء یہ ہیں: ۱-امور طبعیہ کا علم۲- انسانی بدن کے حالات کا علم۳- اسباب کا علم۴- علامات کا علم۔

error: Content is protected !!