نبض حسن الوزن وہ نبض جس کا وزن عمر کے لحاظ سے ٹھیک ہو اور وزن مناسب ہو اس کو ’’نبض جید الوزن ‘‘بھی کہتے ہیں۔